سمستی پور

آب زندگی اور ہریالی کے بغیر انسان کا وجود خطرہ میں ہے،ڈاکٹر انجنی کشواہا

دلسنگھ سرائے /سمستی پور (اے اقبال) یوم بین الاقوامی ماحولیات کے موقع پر آج وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خوابوں کا صوبہ بہار کو ریاست سبز بنانے جانے کے عہد کو پورا کرنے کے لئے ضلع یوتھ جدیو کے ضلع صدر ڈاکٹر انجنی کشواہا نے اجیارپور بلاک حلقہ کے شہباز پور گاؤں واقع مڈل اسکول کے احاطہ میں شجر کاری کرتے ہوئے کہا کہ آب زندگی اور ہریالی کے بغیر انسان کا وجود خطرہ میں ہے اس لئے شجر کاری کے ذریعے ماحولیات کو آکسیجن شدہ بنانا ہے موقع پر سابق ضلع پارشد و ضلع جدیو کسان سیل کے نائب صدر جگناتھ کنور پروین کمار روشن پرمود کمار سہنی ابھیشیک کمار سوبھاس کمار ٹھاکر گوپال کمار آلوک کمار جئے پرکاش کمار مراری سنگھ رنویر روشن انیکیت کمار وغیرہ تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button