بہارپٹنہتعلیم و روزگار
درجہ فوقانیہ اور مولوی امتحانات 2022 : ابھی اس لنک سے Admit Card کریں Download
پٹنہ 22 /دسمبر (قومی ترجمان) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ فوقانیہ اورمولوی امتحانات 2022 کا ایڈمٹ کارڈ آن لائن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آج اپنے ویبسائٹ پر اپلوڈ کر دیا ہے۔
ایسے کریں ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ :
ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کے کنڈیڈیٹ اپنا ریفرینس نمبر /یا اپنا کنٹرول نمبر نمبر درج کر کے سرچ پر کلک کریں
شیری پورسوکھاسن کیشن پور