بہارپٹنہتعلیم و روزگار

درجہ وسطانیہ امتحان کا پروگرام جاری، یہاں دیکھیں کب اور کس دن ہے امتحان؟

پٹنہ 24/دسمبر (قومی ترجمان) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ وسطانیہ امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔مدرسہ بورڈ کے ذریعے جاری کردہ اشتہار میں پہلی اور دوسری نشست کا مکمل ٹائم ٹیبل مع تفصیل دیکھ سکتے ہیں :

بہار اسٹیٹ مدرسہ  ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے آفیشل ویب سائٹ پر جانے کے لیے نیچے دیے گئے تصویر پر یا لنک پر کلک کریں

http://bsmeb.org/

درجہ فوقانیہ اورمولوی ایڈمٹ کارڈ 2022 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے تصویر پر یا لنک پر کلک کریں

Download Fauquania Admit Card 2022

http://bsmeb.online/SearchFauq.html

Download Molvi Admit Card 2022

http://bsmeb.online/SearchMoul.html

https://qaumitarjuman.com/شہد-کا-ان-طریقوں-سے-کریں-گے-استعمال،-تو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button