تعلیم و روزگارسرکاری ملازمت
جے سی او بھرتی : گریجویٹ عالم کیلئے فوج میں ملازمت
نئی دہلی (ایجنسی) : فوج نے پی آرٹی۱۹۱ اور ۹۴ کورسیز کیلئے جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) کے عہدوں پر مذہبی ٹیچرس کا رجسٹریشن شروع کر دیا ہے۔ یہ بھرتی صرف مرد امیدواروں کیلئے منعقد کی جارہی ہے۔جس میں پنڈت، پنڈت ( گورکھا ،گرنتھی،مولوی (سنی)، مولوی (شیعہ )، پادری کٹیگری کے کل ۱۲۸ خالی اسامیوں پر بھرتی کی جائے گی۔
ان کی ذمہ داری یہ ہوگی کہ فوجیوں کو مذہبی کتابوں کی تعلیم ، مثل یونٹ مذہبی اداروں میں مختلف امور انجام دیں۔
مولوی (سنی ) کی 3 اسامیاں اور مولوی (شیعہ) کی ایک اسامی ہے۔
- سکشمتا 2.0 میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات
- سکشمتا 2.0 میں پوچھے گئے سوالات
- سکشمتا پریکشا میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات جواب کے ساتھ دیکھیں
- سکشمتا – 1 کا رزلٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں / सक्षमता 1 का रिजल्ट डाउनलोड करें।
- سکشمتا پریکشا 2.0 کا ایڈمٹ ڈاؤن لوڈ کریں
مولوی کیلئے درکار تعلیمی لیاقت :
کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہواور عالم ہو۔ یا پھر گریجویشن کے ساتھ ادیب ماہر ہو۔
مکمل تفصیلات کے لئے نوٹیفکیشن کی لنک: