تعلیم و روزگار
ایگزام الرٹ :ایم پی ایس سی امتحانات مارچ اپریل میں منعقد ہونگے
نئی دہلی (ایجنسی ): مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن (ایم پی ایس سی) نے ۲۳۔ ۲۰۲۲ء کے دوران کمیشن کے ذریعہ منعقد کئے جانے والے اہم امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔
- بہار بورڈ نے 10ویں 2024 کا رزلٹ کیا جاری، ایسے چیک کریں میٹرک کا نتیجہ
- سکشمتا پریکشا کا رزلٹ جاری : %93.39 ٹیچر ہوئے کامیاب ، یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں اپنا رزلٹ
- بہار ڈی ایل ایڈ (D.EL.ED) ایڈمٹ کارڈ 2024 : یہاں سے ڈاؤن کریں
اس کے تحت مہاراشٹر سول انجینئر سروس مینس سمیت دیگر امتحان مارچ اپریل میں کرائیں جائیں گے ۔اب ایسے میں جو بھی امید وار اس امتحان میں 1 شامل ہونے والے ہیں وہ آفیشیل ویب سائٹ mpsconline.gov.in mpsc.gov.in جا کر بی تاریخیں چیک کر سکتے ہیں۔
قارئین خیال رہے کہ یہ تاریخیں حتمی نہیں۔ایم پی ایس سی اس میں تبدیلی بھی کر سکتا ہے۔اس لئے امیدوارمذکورہ بالا ویب سائٹ پر گاہے بگاہے اپ ڈیٹ دیکھتے رہیں، تازہ ترین اطلاعات سے باخبر رہیں ۔