جامعہ پی ایچ ڈی داخلہ 2022: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پی ایچ ڈی پروگرام کے لیے یکم اپریل سے رجسٹریشن شروع ، تفصیلی شیڈول جلد کیا جائے گا جاری
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تعلیمی سیشن 2021-2022 میں پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلے کے لیے رجسٹریشن یکم اپریل 2022 سے شروع ہونے والا ہے۔
پی ایچ ڈی میں داخلہ کے لیے رجسٹریشن 30 اپریل تک جاری رہے گا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے پی ایچ ڈی میں داخلے سے متعلق نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پی ایچ ڈی میں داخلوں کا تفصیلی شیڈول جلد جاری کر دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں
- جمعیت علماء اتردیناجپور کا انتخابی عمل
- تحفظ اوقاف اور امارت شرعیہ
- سکشمتا 2.0 میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات
جامعہ ملیہ نے اپنے نوٹس میں کہا ہے کہ پی ایچ ڈی میں داخلے کے لیے آن لائن درخواست یونیورسٹی کی امتحانی ویب سائٹ http://jmicoe.in/ پر جاکر کرنی ہوگی۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ، داخلہ امتحان کے ذریعے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں
گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ
आरबीआई ने पेटीएम पेमेंट्स बैंक को नए खाते खोलने से रोककर झटका दिया।
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!