Uncategorized
اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس کے متعلق اہم خبر
دیوبند : تقریباً ڈیڑھ مہینے قبل اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس کے آٹھویں بیچ کا آغاز ہوا ، جس میں بتاریخ 22 ستمبر 2022 بروز جمعرات ان پیج مکمل ہو گیا اور 24 ستمبر بروز سنیچر سے کورل ڈرا شروع کردیا جائے گا۔ان شاء اللہ
فی الحال اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں ملک و بیرون ملک کے 500 سے زائد طلبہ و طالبات کلاس کر رہے ہیں الحمد للہ! کورل ڈرا ، فوٹو شاپ اور پروفیشنل گرافک ڈیزائنگ سیکھنے کے خواہشمند طلبہ و طالبات داخلے کی کارروائی کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں.
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
محمد اعجاز قاسمی، 7017816253
ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند