Uncategorized

اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند میں داخلہ شروع

*اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں آئندہ جمعہ بتاریخ 25 نومبر 2022 سے Tally کی کلاس شروع کردی جائے گی انشاءاللہ*
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات جلد از جلد اپنے داخلے کی کارروائی مکمل کرا لیں تاکہ جمعہ کو پہلی کلاس جوائن کرسکیں اور آپ کی کلاس کا نقصان نہ ہو.


اس اعلان کو آپ اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کریں تاکہ آپ کے جو احباب یہ کورس کرنا چاہتے ہوں ان تک یہ اعلان پہنچ سکے.
اعجاز کمپیوٹر سینٹر اس کے لئے آپ کا بیحد ممنون و مشکور ہوگا.
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں. 7017816253
محمد اعجاز قاسمی
ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button