Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ 15 ، URDU MCQ TEST -15



Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. بہار کا معروف اخبار بہاری کے ایڈیٹر کون تھے؟
#2. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟
#3. ان میں سے کون بہار میں کسان تحریک سے وابستہ تھے؟
#4. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟
#5. جے پرکاش نارائن کا تعلق کس پارٹی سے تھا؟
#6. جگت نارائن لال کو کس جیل میں بھیجا گیا تھا؟
#7. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟
#8. کس ملک کی سرحد ریاست بہار سے ملتی ہے؟
#9. بہار اور اڑیسہ کا تقسیم ہوا؟
#10. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟
#11. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے
#12. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں
#13. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟
#14. بہار کی صوبائی کسان سبھا اس سال میں قائم ہوئی؟
#15. شری نرسنگھ نارائن کیا تھے؟
#16. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟
#17. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے
#18. اسم فاعل کے لیے مثال ہے
#19. کانگریس سوشلسٹ پارٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا؟
#20. بہار سوشلسٹ (समाजवादी) پارٹی کا بانی کون تھا؟





















