Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ Urdu MCQ Test 10
Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail 🫣
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. مندرجہ ذیل میں اسم ذات کی مثال ہے ؟
#2. مندرجہ ذیل میں اسم جامد کی مثال ہے ؟
#3. ” زید ایک بزدل لڑکا ہے ” میں صفت ہے؟
#4. ” فاطمہ روزانہ بس سے اسکول جاتی ہے” اس میں حرف کی مثال ہے؟
#5. مندرجہ ذیل میں سوالیہ جملہ کون سا ہے ؟
#6. مندرجہ ذیل میں موضوع کی مثال کونسی ہے ؟
#7. کسی سے درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
براہِ مہربانی یا براے مہربانی؟ براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ”مہربانی کی راہ سے”۔ اسی لیے اس کو ”ازراہِ مہربانی” بھی لکھا جاتا ہے ۔