Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ 17 ، URDU MCQ TEST -17

सक्षमता परीक्षा / CTET /EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS… बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्न

حروف کی اقسام
Urdu Adab 14
Urdu Qwayed 01
 

Results

Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

#1. کولاج کیا ہے؟

#2. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟

#3. اینٹ، پتھر، درخت، دیوار، چٹان وغیرہ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

Previous
Next

#4. بہروپ کا معنی ہے :

#5. پتیوں ،گھانس ،پالک سے کون سا رنگ دے سکتے ہیں؟

#6. بنیادی رنگ ہے؟

#7. ” نور ” کی ضد کیا ہوگی؟

#8. جب ہم اپنی انکھیں بند کرتے ہیں، ہمارے سننے کی قوت…………

#9. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟

#10. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟

Previous
Next

#11. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟

#12. آسمان سے ہم کون سا رنگ دے سکتے ہیں؟

#13. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں

#14. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟

#15. موسی کلیم اللہ میں "کلیم اللہ” کیا ہے؟

#16. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا تھا؟

#17. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟

#18. Phad Panting کے مصور کون ہیں؟

#19. کاغذ موڑنا (اوریگامی) کیا ہے؟

#20. اسم فاعل کے لیے مثال ہے

#21. ………… ایک مکمل غذا ہے ۔

Previous
Next

#22. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟

#23. وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟

#24. سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟

Previous
Next

#25. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :

#26. عید گاہ، روشن دان، کعبہ اسم ذات کی کونسی قسم ہے؟

#27. حمد کا مترادف کیا ہوگا؟

Previous
Next

#28. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :

#29. کس قسم کی صحت زندگی میں دیکھ بھال اور شراکت دار تعلقات کو فروغ دیتا ہے :

#30. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟

#31. فعال کے کیا معنی ہوتے ہیں؟

#32. وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو کیا کہلاتا ہے؟

#33. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے

Previous
Next

#34. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟

#35. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے

#36. کھانا پکاتے وقت کس طرح کے کپڑے نہیں پہننا چاہیے؟

Previous
Finish
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button