Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ 17 ، URDU MCQ TEST -17

सक्षमता परीक्षा / CTET /EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS… बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्न

حروف کی اقسام
Urdu Adab 14
Urdu Qwayed 01

Results

Congratulation! آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)



#1. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟

#2. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟

#3. فعال کے کیا معنی ہوتے ہیں؟

#4. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا تھا؟

#5. کس قسم کی صحت زندگی میں دیکھ بھال اور شراکت دار تعلقات کو فروغ دیتا ہے :

#6. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں

#7. کولاج کیا ہے؟

آگے

#8. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی " آواز" ہے :

#9. اینٹ، پتھر، درخت، دیوار، چٹان وغیرہ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

آگے

#10. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟

#11. وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟

آگے

#12. بہروپ کا معنی ہے :

#13. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟

#14. کاغذ موڑنا (اوریگامی) کیا ہے؟

آگے

#15. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟

#16. بنیادی رنگ ہے؟

#17. Phad Panting کے مصور کون ہیں؟

#18. عید گاہ، روشن دان، کعبہ اسم ذات کی کونسی قسم ہے؟

#19. پتیوں ،گھانس ،پالک سے کون سا رنگ دے سکتے ہیں؟

#20. جب ہم اپنی انکھیں بند کرتے ہیں، ہمارے سننے کی قوت............

#21. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟

آگے

#22. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی" ہمیشہ" ہے :

#23. " نور " کی ضد کیا ہوگی؟

آگے

#24. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟

#25. ............ ایک مکمل غذا ہے ۔

#26. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے

#27. کھانا پکاتے وقت کس طرح کے کپڑے نہیں پہننا چاہیے؟

#28. سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟

#29. موسی کلیم اللہ میں "کلیم اللہ" کیا ہے؟

#30. حمد کا مترادف کیا ہوگا؟

#31. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟

#32. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے

#33. آسمان سے ہم کون سا رنگ دے سکتے ہیں؟

#34. وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو کیا کہلاتا ہے؟

#35. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟

#36. اسم فاعل کے لیے مثال ہے

Finish
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button