Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 5 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

2 مارچ کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇


Results
آپ پاس ہو گئے ہیں ۔ مزید اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہم سے ماسٹر اردو نوٹس حاصل کریں! ماسٹر نوٹس کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے! 8709522622
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ آپ کو مزید تیاری کرنے کی ضرورت ہے ۔ اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہم سے ماسٹر اردو نوٹس حاصل کریں! ماسٹر نوٹس کے لیے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں! 8709522622
#1. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#2. دستانہ کیا ہے ؟
#3. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ؟
#4. وہ نام جو کسی خوبی یا خرابی کی وجہ سے عوام کے طرف سے دیا جائے کہلاتا ہے :
#5. معرفہ کی کتنی قسمیں؟
#6. گلشن کیا ہے؟
#7. اصغر کھیل رہا ہے میں اصغر کیا ہے؟
#8. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#9. معرفہ کی کتنی قسمیں؟
#10. مرزا اسداللہ خان غالب میں غالب کیا ہے ؟
#11. بناوٹ کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں
#12. فضل الرحمان کو لوگ فضلو کہتے ہیں، فضلو کیا ہے ؟
#13. علم کی کتنی قسمیں ہیں؟
#14. اسم خاص کو کیا کہتے ہیں؟
#15. گھبرانا سے حاصل مصدر کیا ہوگا؟
#16. نکرہ کی کتنی قسمیں ؟
نکرہ کی پانچ قسمیں ہیں ۔
اسم مصغر، اسم مکبر ،اسم آلہ ،اسم صوت ،اسم ظرف
#17. کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#18. اسم معرفہ کون ہے؟
#19. باغیچہ کیا ہے ؟
#20. اسکول کیا ہے ؟
اسم ظرف کی دو قسمیں ہیں ۔
اسم مکان
اسم زمان
#21. "برا نہ مانو غالب” گر کوئی برا کہے، میں غالب کیا ہے؟
#22. معرفہ کسے کہتے ہیں؟
#23. اسم نکرہ کو اور کیا کہتے ہیں؟











































