Urdu Test / Urdu Quiz

سکشمتا پریکشا میں 5 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

2 مارچ کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇

Join WhatsApp Group

Results

آپ پاس ہو گئے ہیں ۔ مزید اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہم سے ماسٹر اردو نوٹس حاصل کریں! ماسٹر نوٹس کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے! 8709522622

آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ آپ کو مزید تیاری کرنے کی ضرورت ہے ۔ اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہم سے ماسٹر اردو نوٹس حاصل کریں! ماسٹر نوٹس کے لیے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں! 8709522622



#1. معرفہ کسے کہتے ہیں؟

#2. دستانہ کیا ہے ؟

#3. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ؟

#4. وہ نام جو کسی خوبی یا خرابی کی وجہ سے عوام کے طرف سے دیا جائے کہلاتا ہے :

#5. اسم نکرہ کو اور کیا کہتے ہیں؟

#6. "برا نہ مانو غالب" گر کوئی برا کہے، میں غالب کیا ہے؟

آگے

#7. نکرہ کی کتنی قسمیں ؟

نکرہ کی پانچ قسمیں ہیں ۔

اسم مصغر، اسم مکبر ،اسم آلہ ،اسم صوت ،اسم ظرف



#8. اسم خاص کو کیا کہتے ہیں؟

آگے

#9. اسکول کیا ہے ؟

اسم ظرف کی دو قسمیں ہیں ۔

اسم مکان



اسم زمان



#10. مرزا اسداللہ خان غالب میں غالب کیا ہے ؟

#11. گھبرانا سے حاصل مصدر کیا ہوگا؟

#12. باغیچہ کیا ہے ؟

#13. بناوٹ کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں

#14. علم کی کتنی قسمیں ہیں؟

#15. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

#16. کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

#17. گلشن کیا ہے؟

#18. معرفہ کی کتنی قسمیں؟

#19. فضل الرحمان کو لوگ فضلو کہتے ہیں، فضلو کیا ہے ؟

#20. اسم معرفہ کون ہے؟

#21. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

#22. اصغر کھیل رہا ہے میں اصغر کیا ہے؟

#23. معرفہ کی کتنی قسمیں؟

Finish
سکشمتا پریکشا 28 فروری
سکشمتا پریکشا 26 اور 27 فروری

Mock Test 27
اردو قواعد معروضی سوالات
اردو معروضی سوالات درجہ – 6
معروضی سوالات درجہ پنجم
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
Urdu Adab 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
Urdu Qwayed 01
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button