Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 28 فروری کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات
28 فروری کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇
Results
مبارکباد! آپ کامیاب ہو گئے ہیں ۔
اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل اردو ترجمان سبسکرائب کیجئے
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔
آپ مزید تیاری کرنے کی ضرورت ہے ۔
اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل اردو ترجمان سبسکرائب کیجئے
#1. مفعول کی مثال ہے :
#2. اسم فاعل سماعی کی مثال ہے :
#3. "حامد نے زید کو مارا" میں فعل ہے :
#4. اسم معاوضہ کی مثال ہے :
#5. اسم فاعل قیاسی کی مثال ہے :
#6. حاصل مصدر کی مثال ہے :
#7. اسم مشتق کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#8. اسم نکرہ کی مثال ہے :
#9. "حامد، فاطمہ، اور ایک لڑکا کولکتہ شہر گئے ہیں " میں اسم نکرہ کون ہے؟
#10. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#11. قیچی کونسی اسم ہے؟
#12. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#13. اسم صوت کی مثال ہے :
#14. اسم علم کی کتنی قسمیں ؟
اسمی ،خطاب ،لقب ، کنیت ،تخلص ،عرف