Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 28 فروری کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

28 فروری کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇


Results
مبارکباد! آپ کامیاب ہو گئے ہیں ۔
اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل اردو ترجمان سبسکرائب کیجئے
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔
آپ مزید تیاری کرنے کی ضرورت ہے ۔
اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل اردو ترجمان سبسکرائب کیجئے
#1. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#2. اسم فاعل سماعی کی مثال ہے :
#3. اسم نکرہ کی مثال ہے :
#4. مندرجہ ذیل میں کنیت کی مثال ہے :
#5. "حامد، فاطمہ، اور ایک لڑکا کولکتہ شہر گئے ہیں ” میں اسم نکرہ کون ہے؟
#6. اسم مشتق کی کتنی قسمیں ہیں ؟

#7. قیچی کونسی اسم ہے؟
#8. مفعول کی مثال ہے :
#9. اسم معاوضہ کی مثال ہے :

#10. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

#11. اسم فاعل قیاسی کی مثال ہے :
#12. اسم علم کی کتنی قسمیں ؟
اسمی ،خطاب ،لقب ، کنیت ،تخلص ،عرف
#13. "حامد نے زید کو مارا” میں فعل ہے :
#14. حاصل مصدر کی مثال ہے :

#15. اسم صوت کی مثال ہے :

#16. قمر جہاں کے والد کا نام تھا؟
#17. درسگاہ کیا ہے؟













































