بہارسمستی پور

سمستی پور میں موت کی لائیو ویڈیو: بائک کھمبے سے ٹکرا کر 100 میٹر تک رگڑتی چلی گئی ، ایک کی موقع پر ہی موت ، دوسرا سنگین زخمی

سمستی پور : جمعہ کی دیر شام سمستی پور کے موہن پور پل کے قریب دو موٹر سائیکل سوار نوجوان خوفناک حادثہ ہو گیا ۔ جس میں پیچھے بیٹھے نوجوان کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ڈرائیور کی حالت تشویشناک ہے۔

آج اس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ فوٹیج دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ واردات کے وقت موٹر سائیکل کی رفتار 70-80KM سے کم نہیں رہی ہوگی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان تیز رفتاری سے جا رہے تھے۔ سڑک کے بائیں جانب سے جا رہی تیز رفتار موٹر سائیکل سامنے سے سائیکل کو دیکھ کر بے قابو ہو گئی اور دائیں طرف کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ اس کے بعد بائیک تقریباً 100 میٹر تک ڈیوائیڈر سے رگڑتی چلی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

بہار میں راشن کارڈ کے لیے آن لائن درخواست شروع، جلدی کریں رجسٹریشن، یہاں جانیں درخواست دینے کا طریقہ

۔Mobile phone میں ہی ڈاؤن لوڈ کریں Digital ووٹر کارڈ (Voter Card) ، ووٹنگ کے ساتھ فوٹو آئی ڈی میں بھی آئے گا کام، ڈاؤن لوڈنگ کا جانیں طریقہ

اس حادثہ میں بائک پر سوار نوجوان دانش کمار (20 سال) رامبابو چوک باشندہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسی وقت نگر تھانہ علاقے کے پیچھے بیٹھے گدری بازار محلہ کے سوربھ کمار (22 سال) کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں

گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ

اگر PAN کارڈ کو ADAHAR CARD سے لنک نہیں کیا ہے تو اب کر لیں ، ورنہ لگے گا جرمانہ ، جانیں لنک کرنے کا طریقہ اور لنک کرنے کی آخری تاریخ

قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button