Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ 16 ، URDU MCQ TEST -16



Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں
#2. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟
#3. یہ کس نے کہا تھا کہ علوم کے اعتبار سے لکھنو ہندوستان کا بخارا ” اور ” قرطبہ اور اقصائے مشرق کا نیشا پور تھا۔؟
#4. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟
#5. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#6. مولانا ابوالکلام آزاد کے ساتھ جیل میں کسی کا قیام رہا؟
#7. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :
#8. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :
#9. اسم فاعل کے لیے مثال ہے
#10. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟
#11. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟
#12. حروف علت کتنے ہیں؟
#13. پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے – جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے؟ مذکورہ بالا شعر میں کسی صنعت کا استعمال کیا گیا ہے
#14. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے
#15. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے
#16. الہلال ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کب نکلنا بند ہو گیا ؟
#17. الفاظ کے معمولی اُلٹ پھیر سے کون مزاح پیدا کر دیتا ہے؟
#18. چار درویشوں کا تذکرہ کس کی تصنیف کا نام ہے؟
#19. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟
#20. مجنوں گورکھپوری نے زہر عشق کے مصنف کو کس یوروپی شاعر کا ہم پایہ قرار دیا ہے؟
#21. کسی انگریزی اخبار نے مولانا آزاد کے سیاسی خیالات سے انگریزوں کو باخبر کیا تھا ؟
#22. چین میں کس نے الہی نگاہ ڈالی آج جو کھل کھلاتی ہے گل کی ہر ایک ڈالی آج اس شعر میں کس صنعت کو بروئے کار لایا گیا ہے؟
#23. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟
#24. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟




























