سکشمتا پریکشا میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات جواب کے ساتھ دیکھیں



Results
#1. مذکر کی کتنی قسمیں ہیں؟
مذکر حقیقی،مذکر غیر حقیقی
#2. مندرجہ ذیل میں صحیح الفاظ کی نشاندہی کیجیئے!
#3. جو، شخص، جس شخص، جس جگہ، کس کی مثال ہے :
#4. فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟
فعل حال ،ماضی، مستقل
#5. بناوٹ یا اشتقاق کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
جامد ،مصدر ،مشتق
#6. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#7. اسم ظرف زمان کی پہچان کیجئے!
وہ اسم ظرف جس سے وقت یا زمانے کا پتہ چلے
#8. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ؟
معنی کے اعتبار سے اسم کی دو قسمیں ہیں :
اسم ذات، اسم صفت
#9. بناوٹ کے لحاظ فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

#10. مرکب کی کتنی قسمیں ہیں؟
مرکب تام، مرکب ناقص
#11. اسم معرفہ کی مثال ہے :
#12. اسم ظرف مکان کی مثال ہے :
#13. پٹنہ ،گنگا، جمنا، قرآن مجید کس کی مثال ہے؟
#14. فعل ماضی کی کتنی قسمیں ہیں؟

#15. تعداد کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
واحد، جمع
#16. دریا، ندی، قلم، شہر وغیرہ کس کی مثال ہیں؟
#17. خطاب کی درست مثال ہے :
خطاب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے حکومت کی جانب سے دیا گیا ہو
#18. مرکب ناقص یا مرکب غیر مفید کی کتنی قسمیں ہیں؟

#19. اسم مفعول کی کتنی قسمیں ہیں ؟
اسم مفعول سماعی ،اسم مفعول قیاسی
#20. اسم مکبر کی درست مثال ہے :
وہ اسم ہے جس سے کسی چیز کی بڑائی یا بڑا ہونے ہونے کا پتہ چلے ۔جیسے ،راہ سے شاہ راہ، ،کار سے شاہکار
#21. لقب کی مثال ہے :
لقب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے عوام نے دیا ہو
#22. ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں؟
ضمیر مطلق، ضمیر استفہامی ، ضمیر ضمیر اشاری، ضمیر موصول، ضمیر تنکیری
#23. تخلص کی پہچان کیجئے!
#24. اسم اشارہ کی شناخت کیجئے!
#25. مشار الیہ کسے کہا جاتا ہے؟
#26. معہود خارجی کی مثال ہے :
#27. معہود کی کتنی قسمیں ہیں؟
معہود ذہنی، معہود خارجی
#28. اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں؟
اسمی، خطاب، کنیت، عرف ،لقب ،تخلص
#29. اسم مشتق کی کتنی قسمیں ہیں؟

#30. اسم مصغر کی پہچان کریں!
وہ اسم نکرہ جس سے کسی چیز کی چھوٹائی ظاہر ہو ۔جیسے، باغ سے باغیچہ
#31. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
علم، ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول، معہود ،،مضاف، منادی
#32. اسم آلہ کی پہچان کیجئے!
#33. کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
اسم ،فعل ،حرف
#34. معہود ذہنی کی شناخت کریں!
#35. عرف کی پہچان کریں!
#36. مندرجہ ذیل میں کنیت کی پہچان کیجئے!
#37. مصدر کی کتنی قسمیں ہیں؟

#38. اسم نکرہ کی مثال ہے :
اسم نکرہ یا اسم عام سے مراد وہ اسم ہے جس سے کوئی خاص شخص یا کوئی خاص چیز نہ سمجھی جائے ۔
#39. اسم نکرہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
مکبر ،مصغر ،اسم آلہ ،اسم صوت ،اسم ظرف
#40. کنیت کسے کہتے ہیں؟
#41. اسم عام کی مثال ہے :
#42. لفظ کی کتنی قسمیں ہیں؟
مفرد ،مرکب
#43. جنس کی کتنی قسمیں ہیں؟
مذکر ،مونث
#44. ضمیر شخصی کی کتنی قسمیں ہیں؟
ضمیر غائب، ضمیر مخاطب، ضمیر متکلم













































