Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 5 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

2 مارچ کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇


Results
آپ پاس ہو گئے ہیں ۔ مزید اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہم سے ماسٹر اردو نوٹس حاصل کریں! ماسٹر نوٹس کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے! 8709522622
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ آپ کو مزید تیاری کرنے کی ضرورت ہے ۔ اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہم سے ماسٹر اردو نوٹس حاصل کریں! ماسٹر نوٹس کے لیے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں! 8709522622
#1. نکرہ کی کتنی قسمیں ؟
نکرہ کی پانچ قسمیں ہیں ۔
اسم مصغر، اسم مکبر ،اسم آلہ ،اسم صوت ،اسم ظرف
#2. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#3. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#4. علم کی کتنی قسمیں ہیں؟
#5. معرفہ کسے کہتے ہیں؟
#6. اصغر کھیل رہا ہے میں اصغر کیا ہے؟
#7. اسم نکرہ کو اور کیا کہتے ہیں؟
#8. باغیچہ کیا ہے ؟
#9. دستانہ کیا ہے ؟
#10. مرزا اسداللہ خان غالب میں غالب کیا ہے ؟
#11. معرفہ کی کتنی قسمیں؟
#12. اسم خاص کو کیا کہتے ہیں؟
#13. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ؟
#14. وہ نام جو کسی خوبی یا خرابی کی وجہ سے عوام کے طرف سے دیا جائے کہلاتا ہے :
#15. بناوٹ کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں
#16. اسکول کیا ہے ؟
اسم ظرف کی دو قسمیں ہیں ۔
اسم مکان
اسم زمان
#17. اسم معرفہ کون ہے؟
#18. "برا نہ مانو غالب” گر کوئی برا کہے، میں غالب کیا ہے؟
#19. گلشن کیا ہے؟
#20. کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#21. معرفہ کی کتنی قسمیں؟
#22. گھبرانا سے حاصل مصدر کیا ہوگا؟
#23. فضل الرحمان کو لوگ فضلو کہتے ہیں، فضلو کیا ہے ؟

















































