Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 1 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

28 فروری کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇



Results
آپ کامیاب ہو گئے ہیں ۔ماسٹر اردو نوٹس کے لیے 8709522622 پر رابطہ کریں!
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ماسٹر اردو نوٹس کے لیے 8709522622 پر رابطہ کریں!
#1. اسم معرفہ کون ہے؟
#2. با معنی لفظ کو کیا کہا جاتا ہے؟
#3. معنی کے لحاظ سے اسم کی قسمیں :
#4. اسم خاص کی قسمیں :
#5. اصغر آم کھاتا ہے میں اصغر کیا ہے؟
#6. کلمہ کسے کہتے ہیں؟
#7. بیلچہ کیا ہے؟
#8. اسم مصغر کون ہے؟
#9. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
#10. غالب برا نہ مان…. میں غالب کیا ہے؟
#11. اسم معرفہ کو اور کیا کہتے ہیں؟
#12. بھارت رتن کیا ہے؟
#13. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#14. کنیت کی مثال کون سی ہے؟
#15. اسم فاعل کون ہے ؟
#16. اسم مصغر کون ہے؟
#17. علم کی کتنی قسمیں ہیں؟
اسمی ،خطاب ،لقب ،کنیت ،عرف ،تخلص
#18. اسم آلہ کیا ہے ؟
#19. مہمل لفظ ہے :
#20. کف گیر کون سا اسم ہے؟
#21. قواعد کے لحاظ سے گلشن کیا ہے؟
#22. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی قسمیں ہیں :








































