Urdu Test / Urdu Quiz

سکشمتا پریکشا میں 27 فروری کو پوچھے گئے سوالات جواب کے ساتھ دیکھیں

Join WhatsApp Group

Results

آگے

#1. ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں؟

ضمیر مطلق، ضمیر استفہامی ، ضمیر ضمیر اشاری، ضمیر موصول، ضمیر تنکیری



آگے

#2. اسم ظرف زمان کی پہچان کیجئے!

وہ اسم ظرف جس سے وقت یا زمانے کا پتہ چلے



#3. عرف کی پہچان کریں!

#4. اسم معرفہ کی مثال ہے :

#5. کنیت کسے کہتے ہیں؟

#6. معہود خارجی کی مثال ہے :

آگے

#7. بناوٹ یا اشتقاق کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

جامد ،مصدر ،مشتق



آگے

#8. لقب کی مثال ہے :

لقب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے عوام نے دیا ہو



آگے

#9. جنس کی کتنی قسمیں ہیں؟

مذکر ،مونث



آگے

#10. مصدر کی کتنی قسمیں ہیں؟

آگے

#11. مرکب کی کتنی قسمیں ہیں؟

مرکب تام، مرکب ناقص



#12. اسم عام کی مثال ہے :

آگے

#13. اسم مکبر کی درست مثال ہے :

وہ اسم ہے جس سے کسی چیز کی بڑائی یا بڑا ہونے ہونے کا پتہ چلے ۔جیسے ،راہ سے شاہ راہ، ،کار سے شاہکار



#14. مشار الیہ کسے کہا جاتا ہے؟

آگے

#15. اسم مفعول کی کتنی قسمیں ہیں ؟

اسم مفعول سماعی ،اسم مفعول قیاسی



آگے

#16. کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

اسم ،فعل ،حرف



#17. تخلص کی پہچان کیجئے!

آگے

#18. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

 علم، ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول، معہود ،،مضاف، منادی



#19. معہود ذہنی کی شناخت کریں!

#20. اسم ظرف مکان کی مثال ہے :

آگے

#21. بناوٹ کے لحاظ فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

#22. اسم اشارہ کی شناخت کیجئے!

#23. مندرجہ ذیل میں صحیح الفاظ کی نشاندہی کیجیئے!

آگے

#24. ضمیر شخصی کی کتنی قسمیں ہیں؟

ضمیر غائب، ضمیر مخاطب، ضمیر متکلم



آگے

#25. اسم نکرہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

مکبر ،مصغر ،اسم آلہ ،اسم صوت ،اسم ظرف



#26. دریا، ندی، قلم، شہر وغیرہ کس کی مثال ہیں؟

آگے

#27. اسم مصغر کی پہچان کریں!

وہ اسم نکرہ جس سے کسی چیز کی چھوٹائی ظاہر ہو ۔جیسے، باغ سے باغیچہ



آگے

#28. مذکر کی کتنی قسمیں ہیں؟

مذکر حقیقی،مذکر غیر حقیقی



آگے

#29. فعل ماضی کی کتنی قسمیں ہیں؟

آگے

#30. اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں؟

اسمی، خطاب، کنیت، عرف ،لقب ،تخلص



آگے

#31. تعداد کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

واحد، جمع



#32. اسم آلہ کی پہچان کیجئے!

#33. مندرجہ ذیل میں کنیت کی پہچان کیجئے!

آگے

#34. اسم مشتق کی کتنی قسمیں ہیں؟

#35. گریزاں کون سا اسم ہے؟

آگے

#36. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ؟

معنی کے اعتبار سے اسم کی دو قسمیں ہیں :

اسم ذات، اسم صفت



آگے

#37. خطاب کی درست مثال ہے :

خطاب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے حکومت کی جانب سے دیا گیا ہو



آگے

#38. فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

فعل حال ،ماضی، مستقل



#39. پٹنہ ،گنگا، جمنا، قرآن مجید کس کی مثال ہے؟

آگے

#40. مرکب ناقص یا مرکب غیر مفید کی کتنی قسمیں ہیں؟

#41. جو، شخص، جس شخص، جس جگہ، کس کی مثال ہے :

آگے

#42. اسم نکرہ کی مثال ہے :

اسم نکرہ یا اسم عام سے مراد وہ اسم ہے جس سے کوئی خاص شخص یا کوئی خاص چیز نہ سمجھی جائے ۔



آگے

#43. لفظ کی کتنی قسمیں ہیں؟

مفرد ،مرکب



آگے

#44. معہود کی کتنی قسمیں ہیں؟

معہود ذہنی، معہود خارجی



Finish

Mock Test 27

اردو قواعد معروضی سوالات
اردو معروضی سوالات درجہ – 6
معروضی سوالات درجہ پنجم
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
Urdu Adab 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
Urdu Qwayed 01
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button