Urdu Test / Urdu Quiz
اردو اہلیتی امتحان – Mock Test 27 / معروضی سوالات – 27 ( درجہ – 1 سے 8)
نیوجت اساتذہ کا سکشمتا پریکشا چونکہ CBT کے ذریعے لیا جانا ہے، اس لیے اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Mock Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آ جائے گا۔
یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔