Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ / معروضی سوالات – 21 ( درجہ – 6 )
اگر آپ بھی نیوجت اساتذہ میں شامل ہیں تو اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آ جائے گا۔
یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔
Results
Congratulation! آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. گنگا ندی کہاں سے نکلتی ہے؟
#2. " تکمہ " کا معنی ہے :
#3. بہروپ کا معنی ہے :
#4. کابلی والا کہانی کس کی تصنیف ہے؟
#5. " اے ساری دنیا کے مالک " راجہ اور پرجا کے مالک " نظم کا مصنف ہے :
#6. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#7. آبشار کا معنی ہے :
#8. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟
#9. اے۔ پی۔ جے عبد الکلام کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟
#10. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#11. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟
#12. بنارس کا قدیم نام ہے :
#13. چوکس کا معنی ہے :
#14. " جگنو کی روشنی ہے کاشانہ چمن میں " نظم "جگنو" سے ماخوذ ، اس کا مصنف ہے :
#15. بھارت پیارا دیش ہمارا سب دیشوں سے نیارا ہے " وطن کا راگ " نظم کس کا ہے؟
#16. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی " آواز" ہے :
#17. اصطبل کسے کہتے ہیں؟
#18. کنبھ کا میلہ کہاں پر اور کتنے سالوں میں لگتا ہے؟
#19. پاسبان کا معنی ہے :
#20. " کاشانہ " کا معنی ہے :
#21. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی" ہمیشہ" ہے :
#22. سائیس کا معنی ہے :
#23. حضرت عمر بن عبدالعزیز کی خلافت کا زمانہ کتنا تھا ؟
#24. منی کو دیکھ کر" کابلی والے" کو کیا یاد آیا؟
#25. حضرت شیخ شرف الدین یحییٰ میری کہاں پیدا ہوئے؟
حضرت شرف الدین یحیی منیری 1263ء میں منیر شریف ضلع پٹنہ میں پیدا ہوئے۔