Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ / معروضی سوالات – 20 (درجہ پنجم)

اگر آپ بھی نیوجت اساتذہ میں شامل ہیں تو اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آ جائے گا۔
یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔


Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجدراہی اردو معلم)
#1. نالندہ یونیورسٹی کی تعمیر کس حکمران نے کرائی تھی؟
#2. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#3. ” ہند کے باغبانوں اٹھو! اٹھو انقلابی جوانو اٹھو! ” نظم کس کی تصنیف ہے؟
#4. نظم "چاند پہ جا پہنچا انسان کے شاعر” ہیں :
#5. گرو گوند سنگھ کے والد کا نام کیا تھا؟
#6. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟
#7. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#8. حضرت شیخ شرف الدین یحییٰ میری کہاں پیدا ہوئے؟
حضرت شرف الدین یحیی منیری 1263ء میں منیر شریف ضلع پٹنہ میں پیدا ہوئے۔
#9. نالندہ یونیورسٹی کس صدی سے کس صدی تک بودھ مذہب کی مرکزی درسگاہ تھی؟
#10. ارمان کا معنی ہے :
#11. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :
#12. نالندہ یونیورسٹی میں کس چینی سیاح نے بارہ سال تک بودھ مذہب کا مطالعہ کیا؟
#13. "خالصہ پنت” کے لوگ نمسکار کے لیے کیا کہتے ہیں؟
#14. اے۔ پی۔ جے عبد الکلام کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟
#15. راما نوجم کس مضمون کے ماہر تھے؟
#16. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟
#17. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :
#18. کلپنا چاولا سے پہلے خلائی سفر پر کون سا ہندوستانی سائنسدان گیا تھا؟
#19. بہروپ کا معنی ہے :
































