Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ / معروضی سوالات – 19 (درجہ پنجم)

اگر آپ بھی نیوجت اساتذہ میں شامل ہیں تو اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آئے گا۔ یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔


Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. ژراف کس ملک کا قومی جانور ہے؟
#2. بطخ میاں کس سن کو اور کہاں پیدا ہوئے ؟
#3. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟
#4. مسرف کون کہلاتے ہیں؟
#5. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :
#6. "سانچ کو آنچ نہیں ” کیا ہے؟
#7. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#8. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#9. کلپنا چاؤلہ نے کل کتنا وقت خلا میں گزارے؟
#10. "سری نواس راما نوجم” کی پیدائش کب ہوئی؟
#11. ” بظخ میاں ” کون سی خدمات انجام دیا کرتے تھے؟
#12. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :
#13. سکھ مذہب کے اخری گرو گرو گوبند سنگھ کی پیدائش کہاں ہوئی؟
#14. "سری نواس راما نوجم” کس صوبے میں پیدا ہوئے؟
#15. سانچ کو آنچ نہیں کا کیا مطلب ہے؟
#16. بہروپ کا معنی ہے :
#17. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟

























