Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ 17 ، URDU MCQ TEST -17



Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. ………… ایک مکمل غذا ہے ۔
#2. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟
#3. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟
#4. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟
#5. بہروپ کا معنی ہے :
#6. حمد کا مترادف کیا ہوگا؟
#7. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :
#8. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟
#9. کس قسم کی صحت زندگی میں دیکھ بھال اور شراکت دار تعلقات کو فروغ دیتا ہے :
#10. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے
#11. بنیادی رنگ ہے؟
#12. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :
#13. اینٹ، پتھر، درخت، دیوار، چٹان وغیرہ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
#14. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟
#15. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا تھا؟
#16. جب ہم اپنی انکھیں بند کرتے ہیں، ہمارے سننے کی قوت…………
#17. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#18. فعال کے کیا معنی ہوتے ہیں؟
#19. کاغذ موڑنا (اوریگامی) کیا ہے؟
#20. وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو کیا کہلاتا ہے؟
#21. وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟
#22. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟
#23. آسمان سے ہم کون سا رنگ دے سکتے ہیں؟
#24. عید گاہ، روشن دان، کعبہ اسم ذات کی کونسی قسم ہے؟
#25. پتیوں ،گھانس ،پالک سے کون سا رنگ دے سکتے ہیں؟
#26. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟
#27. کولاج کیا ہے؟
#28. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟
#29. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں
#30. Phad Panting کے مصور کون ہیں؟
#31. اسم فاعل کے لیے مثال ہے
#32. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے
#33. سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟
#34. ” نور ” کی ضد کیا ہوگی؟
#35. موسی کلیم اللہ میں "کلیم اللہ” کیا ہے؟
#36. کھانا پکاتے وقت کس طرح کے کپڑے نہیں پہننا چاہیے؟





























