Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ 11 ، URDU MCQ TEST – 11

सक्षमता परीक्षा / CTET /EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS… बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्न

 

Results

 مبارکباد Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

#1. خلیات (cells) کا مطالعہ کیا ہے؟

#2. ہمارے جسم میں گلوکوز کس شکل میں موجود ہے؟

#3. گاندھی جی نے باپ کا خط بیٹے کے نام "خط” کہاں سے لکھا؟

#4. سر تھامس رو کو کس مغل بادشاہ سے ہندوستان میں تجارت کی اجازت لی تھی؟

#5. انڈین ایسوسی ایشن’ کے بانی صدر تھے :

#6. نابینا پن (اندھا پن) کس وٹامن کی کمی سے ہوتا ہے؟

#7. ہاکی کا جادوگر کسے کہا جاتا ہے؟

#8. شیر شاہ نے کن دو مغل حکمرانوں کی درمیانی دور میں حکومت کی؟

#9. ‘گدر پارٹی’ کے بانی یہ تھے:

#10. پیٹ میں کھانا کس ذریعے سے ہضم ہوتا ہے؟

#11. ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کب پیدا ہوئے؟

#12. گاڑیوں کے لیے سب سے کم آلودگی پھیلانے والا ایندھن ہے –

#13. محض 13 سال کی کم عمری میں تخت پر بیٹھنے والا حکمراں ہے :

#14. ہندوستان چھوڑو تحریک 1942ء کے کس مہینے میں میں شروع ہوا؟

#15. جلیاں والا باغ قتل عام کی تحقیقات کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی کا نام ہے

#16. کینسر ______ کی وجہ سے ہوتا ہے۔

#17. صنعتی انقلاب کا عمل سب سے پہلے کس یورپی ملک میں شروع ہوا؟

#18. اس وٹامن کا نام، جو کسی بھی نان ویجیٹیرین کھانے میں نہیں پایا جاتا؟

#19. خریف فصل کی مثال ہے-

#20. انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت ______ ہے۔

Previous
Finish
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
URDU MCQ TEST-03
URDU MCQ TEST-04
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button