Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ 14 ، URDU MCQ TEST -14

सक्षमता परीक्षा / CTET /EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS… बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्न

URDU GK MCQ TEST 14
 

Results

Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

#1. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں

#2. بہار بنگال سے کب الگ ہوا ؟

#3. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے

#4. بہار کی سیاسی طاقت، تعلیمی اور ثقافتی وقار کس دور میں پاش پاش ہوا؟

#5. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟

#6. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟

#7. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے

#8. انڈین نیشنل کانگریس کا اجلاس بہار میں کس مقام پر ہوا؟

#9. کس مغل حکمران نے سب سے پہلے بہار کو اپنی سلطنت میں شامل کیا؟

#10. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟

#11. بہار کی صوبائی کسان سبھا اس سال میں قائم ہوئی؟

#12. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟

#13. بہار میں کسان سبھا کس کے ذریعہ قائم ہوئی؟

#14. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟

#15. بہار کو مغل سلطنت کے صوبے کے طور پر تشکیل دیا گیا تھا؟

#16. اسم فاعل کے لیے مثال ہے

#17. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟

#18. پٹنہ کو صوبائی دارالحکومت بنایا تھا ؟

#19. پاٹلی پترا کا بانی کون تھا؟

#20. بہار میں سب سے زیادہ مقبول سلطان کون تھا؟

Previous
Finish
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button