Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ 17 ، URDU MCQ TEST -17



Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. ………… ایک مکمل غذا ہے ۔
#2. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے
#3. موسی کلیم اللہ میں "کلیم اللہ” کیا ہے؟
#4. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟
#5. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#6. کولاج کیا ہے؟
#7. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟
#8. کاغذ موڑنا (اوریگامی) کیا ہے؟
#9. Phad Panting کے مصور کون ہیں؟
#10. عید گاہ، روشن دان، کعبہ اسم ذات کی کونسی قسم ہے؟
#11. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :
#12. پتیوں ،گھانس ،پالک سے کون سا رنگ دے سکتے ہیں؟
#13. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا تھا؟
#14. فعال کے کیا معنی ہوتے ہیں؟
#15. اسم فاعل کے لیے مثال ہے
#16. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟
#17. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟
#18. بنیادی رنگ ہے؟
#19. اینٹ، پتھر، درخت، دیوار، چٹان وغیرہ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
#20. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟
#21. ” نور ” کی ضد کیا ہوگی؟
#22. آسمان سے ہم کون سا رنگ دے سکتے ہیں؟
#23. سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟
#24. جب ہم اپنی انکھیں بند کرتے ہیں، ہمارے سننے کی قوت…………
#25. وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟
#26. وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو کیا کہلاتا ہے؟
#27. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟
#28. بہروپ کا معنی ہے :
#29. کھانا پکاتے وقت کس طرح کے کپڑے نہیں پہننا چاہیے؟
#30. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے
#31. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :
#32. کس قسم کی صحت زندگی میں دیکھ بھال اور شراکت دار تعلقات کو فروغ دیتا ہے :
#33. حمد کا مترادف کیا ہوگا؟
#34. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟
#35. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں
#36. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟





























