یوکرین کے دارالحکومت کیف کے گرد گھیرا تنگ ! توپیں فائر پوزیشن میں نصب ، جلد ہی حملے کا امکان
جرمنی اور فرانس کی جنگ بندی کی اپیل ، روس نے ایٹمی جنگ کے خدشات کومستر دکر دیا، مہاجرین کی تعداد میں اضافہ
یہ بھی پڑھیں
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی سیٹلائٹ کمپنی میکسر ، کی تصاویر میں مسلح روی دستوں کو کیف کے شمال مغربی مضافات میں دیکھا جا سکتا ہے جہاں شد یدلڑائی جاری ہے ۔ میکسر کے مطابق یہ وہی جگہ ہے جہاں روس نے جنگ شروع ہوتے ہی اپنے پیرا ٹروپرز اتارے تھے ۔ اس کے علاوہ دو دارالحکومت کے شمال میں بھی موجود ہیں اور تو ہیں فائر کرنے کی پوزیشن میں ہیں ۔
کیف ۔ 12 / مارچ : روسی فوج یوکرین کے دارالحکومت کیف کے گرد گھیرا تنگ کر رہی ہے اور شہر کے شمال مغرب میں اکٹھی ہو رہی ہے ، جبکہ برطانیہ کا کہنا ہے کہ روس چند روز میں کیف پر حملہ کر سکتا ہے ۔ یوکرین کے دارالحکومت کے مضافاتی شہر بروداری میں ان دنوں روی اور یوکرینی فوج کے درمیان شدید جنگ جاری ہے ۔ شہر کے اندر جاری جھڑپوں کی تصاویر ڈرون فوج کے ذریعہ وائرل ہورہی ہیں جس سے اس جنگ کی شدت کو محسوس کیا ۔ جا سکتا ہے ۔
بہار میں راشن کارڈ کے لیے آن لائن درخواست شروع، جلدی کریں رجسٹریشن، یہاں جانیں درخواست دینے کا طریقہ
برطانیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ روس چند روز میں نیا حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے اور اس میں کیف پر حملہ بھی شامل ہے ۔ دریں اثنا یوکرین کے مہاجرین کا بحران دن بدن بڑھ رہا ہے ۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرین کلی ہو گریڈی کا کہنا ہے کہ مہاجرین کی تعداد پنچیں لاکھ سے زائد گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں
گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ ملک سے نکلنے والے ان افراد میں ایک لاکھ سولہ ہزار کسی تیسرے ملک کے شہری ہیں ۔ دیگر میں لا کھ ایسے ہیں جنھوں نے ملک کے اندرنقل مکانی کی ہے۔ادھر روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جا چکا ہے ۔ اس درمیان روی فوج نے کہا ہے کہ جمہور یہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے ۔
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!