بہارگیا

بہار میں ایک شخص کو کار میں بند کر کے شر پسندوں نے زندہ جلا دیا

یہ بھی پڑھیں

یہ واقعہ اتری تھانہ علاقہ کے موہڈا بلاک کے تپسوی نگر اور میر چائی گنج گاؤں کے قریب پیش آیا ہے ۔ گاؤں والوں کو جمعہ کی صبح اس کا علم ہوا ۔ لوگوں نے دیکھا کہ بولیرگاڑی بری طرح جل چکی تھی اور اس کی پچھلی سیٹ پر ایک شخص کی جلی ہوئی لاش پڑی تھی ۔ گاؤں والوں کی جانب سے تھانے کو دی گئی اطلاع پر تھا نہ کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔

بہار میں راشن کارڈ کے لیے آن لائن درخواست شروع، جلدی کریں رجسٹریشن، یہاں جانیں درخواست دینے کا طریقہ

۔Mobile phone میں ہی ڈاؤن لوڈ کریں Digital ووٹر کارڈ (Voter Card) ، ووٹنگ کے ساتھ فوٹو آئی ڈی میں بھی آئے گا کام، ڈاؤن لوڈنگ کا جانیں طریقہ

پٹنہ ۔١٢ / مارچ : بہار کے گیا سے ایک سنسنی خیز دل دہلا دینے ولا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ گیا کے انتہائی شورش زدہ علاقے سمجھے جانے والے اتری میں ایک شخص کو بولیرو گاڑی میں بند کر کے زندہ جلا دیا گیا ۔ موہڈا میں ایک شخص کو بولیرو میں بند آگ لگا دی گئی جس کی وجہ سے اس شخص کی موت ہوگئی ۔

یہ بھی پڑھیں

گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ

اگر PAN کارڈ کو ADAHAR CARD سے لنک نہیں کیا ہے تو اب کر لیں ، ورنہ لگے گا جرمانہ ، جانیں لنک کرنے کا طریقہ اور لنک کرنے کی آخری تاریخ

قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!

سب سے پہلے پڑھیں قومی ترجمان پر اردو خبریں ، اردو میں بریکنگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبریں ، لائیو نیوز اپڈیٹ ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز ، قومی ترجمان ڈاٹ کام پر جانیئے اپنی ریاست ملک و بیرون ملک اور بالخصوص بہار، جھارکھنڈ، مشرقی وسطی انٹرٹینمنٹ ، اسپورٹس ، بزنس ، ہیلتھ ، تعلیم و روزگار و جاب سے متعلق تمام تفصیلات سب سے پہلے ۔ قومی ترجمان کو ٹیلیگرام ، فیس بک ، انسٹا گرام، یوٹیوب ، ٹویٹر پر فالو کریں ،شیئر کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button