سکشمتا پریکشا میں 27 فروری کو پوچھے گئے سوالات جواب کے ساتھ دیکھیں



Results
#1. مصدر کی کتنی قسمیں ہیں؟

#2. مرکب کی کتنی قسمیں ہیں؟
مرکب تام، مرکب ناقص
#3. معہود خارجی کی مثال ہے :
#4. دریا، ندی، قلم، شہر وغیرہ کس کی مثال ہیں؟
#5. مندرجہ ذیل میں صحیح الفاظ کی نشاندہی کیجیئے!
#6. اسم نکرہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
مکبر ،مصغر ،اسم آلہ ،اسم صوت ،اسم ظرف
#7. جو، شخص، جس شخص، جس جگہ، کس کی مثال ہے :
#8. ضمیر شخصی کی کتنی قسمیں ہیں؟
ضمیر غائب، ضمیر مخاطب، ضمیر متکلم
#9. اسم مفعول کی کتنی قسمیں ہیں ؟
اسم مفعول سماعی ،اسم مفعول قیاسی
#10. اسم آلہ کی پہچان کیجئے!
#11. مندرجہ ذیل میں کنیت کی پہچان کیجئے!
#12. خطاب کی درست مثال ہے :
خطاب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے حکومت کی جانب سے دیا گیا ہو
#13. تعداد کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
واحد، جمع
#14. کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
اسم ،فعل ،حرف
#15. اسم ظرف زمان کی پہچان کیجئے!
وہ اسم ظرف جس سے وقت یا زمانے کا پتہ چلے
#16. اسم مشتق کی کتنی قسمیں ہیں؟

#17. اسم مکبر کی درست مثال ہے :
وہ اسم ہے جس سے کسی چیز کی بڑائی یا بڑا ہونے ہونے کا پتہ چلے ۔جیسے ،راہ سے شاہ راہ، ،کار سے شاہکار
#18. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ؟
معنی کے اعتبار سے اسم کی دو قسمیں ہیں :
اسم ذات، اسم صفت
#19. لفظ کی کتنی قسمیں ہیں؟
مفرد ،مرکب
#20. معہود کی کتنی قسمیں ہیں؟
معہود ذہنی، معہود خارجی
#21. مرکب ناقص یا مرکب غیر مفید کی کتنی قسمیں ہیں؟

#22. لقب کی مثال ہے :
لقب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے عوام نے دیا ہو
#23. اسم مصغر کی پہچان کریں!
وہ اسم نکرہ جس سے کسی چیز کی چھوٹائی ظاہر ہو ۔جیسے، باغ سے باغیچہ
#24. اسم معرفہ کی مثال ہے :
#25. پٹنہ ،گنگا، جمنا، قرآن مجید کس کی مثال ہے؟
#26. بناوٹ کے لحاظ فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

#27. اسم عام کی مثال ہے :
#28. اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں؟
اسمی، خطاب، کنیت، عرف ،لقب ،تخلص
#29. مشار الیہ کسے کہا جاتا ہے؟
#30. بناوٹ یا اشتقاق کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
جامد ،مصدر ،مشتق
#31. مذکر کی کتنی قسمیں ہیں؟
مذکر حقیقی،مذکر غیر حقیقی
#32. معہود ذہنی کی شناخت کریں!
#33. تخلص کی پہچان کیجئے!
#34. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
علم، ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول، معہود ،،مضاف، منادی
#35. کنیت کسے کہتے ہیں؟
#36. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#37. ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں؟
ضمیر مطلق، ضمیر استفہامی ، ضمیر ضمیر اشاری، ضمیر موصول، ضمیر تنکیری
#38. فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟
فعل حال ،ماضی، مستقل
#39. عرف کی پہچان کریں!
#40. جنس کی کتنی قسمیں ہیں؟
مذکر ،مونث
#41. اسم نکرہ کی مثال ہے :
اسم نکرہ یا اسم عام سے مراد وہ اسم ہے جس سے کوئی خاص شخص یا کوئی خاص چیز نہ سمجھی جائے ۔
#42. اسم اشارہ کی شناخت کیجئے!
#43. فعل ماضی کی کتنی قسمیں ہیں؟

#44. اسم ظرف مکان کی مثال ہے :













































