Urdu Test / Urdu Quiz

سکشمتا پریکشا میں 29 فروری کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

28 فروری کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇

Join WhatsApp Group
 

Results

#1. زمانے کے لحاظ سے فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

#2. چکبست کے والدکا نام کیا ہے؟

#3. دستانہ کیا ہے؟

#4. انڈیا گیٹ کہاں واقع ہے؟

#5. ڈاکٹر عبد المغنی کی جائے پیدائش ہے :

#6. گنگا کون سا اسم ہے؟

#7. اسم خاص کی مثال ہے :

#8. باغیچہ کیا ہے؟

#9. ڈاکٹر عبد المغنی کی تاریخ پیدائش ہے :

#10. اسم مصغر درج ذیل میں کیا ہے؟

#11. اسد اللہ خان غالب میں غالب کیا ہے ؟

#12. فاعل کسے کہتے ہیں؟

#13. قمر جہاں کے والد کا نام ہے :

#14. قمر جہاں کی تاریخ پیدائش ہے ؟

#15. فضل الرحمان میں فضلو کیا ہے؟

Previous
Next

#16. علم کی قسمیں ہیں؟

#17. ظرف زمان کی مثال ہے :

#18. بھیم راؤ امبیڈکر کے والد کا نام کیا ہے؟

#19. دوڑتا ہوا کس کی مثال ہے؟

#20. لطف الرحمن کی جائے پیدائش کہاں ہے ؟

#21. ڈاکٹر عبد المغنی کس فن میں ماہر تھے؟

#22. انڈیا گیٹ کس نے بنوایا؟

#23. محل کون سا اسم ہے؟

#24. پرویز شاہدی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟

Previous
Next

#25. معرفہ کی قسمیں ہیں؟

#26. اسکول کیا ہے؟

Previous
Next

#27. اسم اشارہ کی کتنی قسمیں ہیں؟

اسم اشارہ قریب، اسم اشارہ بعید

#28. درج ذیل میں اسم عام ہے :

#29. بناوٹ کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

#30. ظرف مکان کی مثال کیا ہے؟

#31. گریزاں کون سا اسم ہے؟

Previous
Finish
سکشمتا پریکشا 28 فروری
سکشمتا پریکشا 26 اور 27 فروری

Mock Test 27
اردو قواعد معروضی سوالات
اردو معروضی سوالات درجہ – 6
معروضی سوالات درجہ پنجم
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
Urdu Adab 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
Urdu Qwayed 01
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button