Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 28 فروری کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

28 فروری کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇


Results
مبارکباد! آپ کامیاب ہو گئے ہیں ۔
اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل اردو ترجمان سبسکرائب کیجئے
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔
آپ مزید تیاری کرنے کی ضرورت ہے ۔
اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل اردو ترجمان سبسکرائب کیجئے
#1. درسگاہ کیا ہے؟
#2. مفعول کی مثال ہے :
#3. مندرجہ ذیل میں کنیت کی مثال ہے :
#4. قیچی کونسی اسم ہے؟
#5. اسم صوت کی مثال ہے :

#6. اسم مشتق کی کتنی قسمیں ہیں ؟

#7. اسم معاوضہ کی مثال ہے :

#8. "حامد، فاطمہ، اور ایک لڑکا کولکتہ شہر گئے ہیں ” میں اسم نکرہ کون ہے؟
#9. "حامد نے زید کو مارا” میں فعل ہے :
#10. اسم فاعل سماعی کی مثال ہے :
#11. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

#12. حاصل مصدر کی مثال ہے :

#13. قمر جہاں کے والد کا نام تھا؟
#14. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#15. اسم نکرہ کی مثال ہے :
#16. اسم علم کی کتنی قسمیں ؟
اسمی ،خطاب ،لقب ، کنیت ،تخلص ،عرف
#17. اسم فاعل قیاسی کی مثال ہے :













































