Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 1 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

28 فروری کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇



Results
آپ کامیاب ہو گئے ہیں ۔ماسٹر اردو نوٹس کے لیے 8709522622 پر رابطہ کریں!
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ماسٹر اردو نوٹس کے لیے 8709522622 پر رابطہ کریں!
#1. معنی کے لحاظ سے اسم کی قسمیں :
#2. اسم آلہ کیا ہے ؟
#3. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
#4. اسم معرفہ کون ہے؟
#5. علم کی کتنی قسمیں ہیں؟
اسمی ،خطاب ،لقب ،کنیت ،عرف ،تخلص
#6. غالب برا نہ مان…. میں غالب کیا ہے؟
#7. اسم فاعل کون ہے ؟
#8. قواعد کے لحاظ سے گلشن کیا ہے؟
#9. بیلچہ کیا ہے؟
#10. اسم مصغر کون ہے؟
#11. اصغر آم کھاتا ہے میں اصغر کیا ہے؟
#12. با معنی لفظ کو کیا کہا جاتا ہے؟
#13. کنیت کی مثال کون سی ہے؟
#14. بھارت رتن کیا ہے؟
#15. اسم معرفہ کو اور کیا کہتے ہیں؟
#16. مہمل لفظ ہے :
#17. کلمہ کسے کہتے ہیں؟
#18. اسم خاص کی قسمیں :
#19. اسم مصغر کون ہے؟
#20. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#21. کف گیر کون سا اسم ہے؟
#22. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی قسمیں ہیں :














































