اہم خبریںبہارپٹنہمضامینویشالی

تصنیفات و خدمات : مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ : تصنیفات و خدمات پر مختصر رپورٹ

پورا نام:محمد ثناء الہدیٰ
تاریخ پیدائش:04 فروری 1963ء
(اسناد کے مطابق)
جائے پیدائش:حسن پور گنگھٹی، بکساما
مہوا (ویشالی)844122
تعلیم:فاضل اور مفتی دارالعلوم دیوبند
فاضل اردو، عربی، فارسی اور حدیث
بہار مدرسہ بورڈ،

ایم اے فارسی، بہار یونیورسٹی، مظفرپور

ملازمت/ وابستگی:

یہ بھی پڑھیں

اسدالدین اویسی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے سچن اور شبھم گرفتار ، ملک بھر میں احتجاج ، بھائی سے ملنے اکبرالدین حیدرآباد سے دہلی پہونچے

(1)نائب ناظم امارت شرعیہ، پھلواری شریف پٹنہ
۔ (2)مدیر ہفت روزہ نقیب، پھلواری شریف، پٹنہ
۔ (3)رکن تاسیسی آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ
۔ (4)ناظم وفاق المدارس الاسلامیہ، بہار
۔ (5)رکن مجلس عاملہ
شوریٰ و ارباب حل و عقد، امارت
۔ (6)شرعیہ بہار و اڑیسہ و جھارکھنڈ
۔ (7)رکن آل انڈیا ملی کونسل، نئی دہلی
۔ (8)بانی و سرپرست، معہد العلوم الاسلامیہ
چک چمیلی ویشالی
۔ (9)سرپرست مدرسہ فردوس العلوم
لعل گنج، ویشالی
۔ (10)سکریٹری نور اردو لائبریری
حسن پورگنگھٹی، ویشالی
۔ (11)سرپرست مدرسہ اسلامیہ
چہرا کلاں، ویشالی
۔ (12)چیئرمین الھدیٰ ایجو کیشنل اینڈ
ویلفیئر ٹرسٹ، حاجی پور
۔ (13)صدر ادارہ سبیل الشریعہ
آواپور، سیتامڑھی
۔ (14)صدر مدرسہ اصلاحیہ
نام نگر نبتولیادربھنگہ
پہلی شائع شدہ تحریر:
خدا کی لاٹھی میں آواز نہیں(افسانہ)
المفتاح مئو،1977

یہ بھی پڑھیں

۔Mobile phone میں ہی ڈاؤن لوڈ کریں Digital ووٹر کارڈ (Voter Card) ، ووٹنگ کے ساتھ فوٹو آئی ڈی میں بھی آئے گا کام، ڈاؤن لوڈنگ کا جانیں طریقہ ،یہاں کلک کریں

تصنیفات

(1)نئے مسائل کے شرعی احکام
(دو جلد)
۔ (2)یادوں کے چراغ (دو جلد)
۔ (3)نقد معتبر، میری سنو
۔ (4)مدارس اسلامیہ منصب
تدریس و طریقۂ تدریس
۔ (5)دعوتِ فکرو عمل
۔ (6)مسلم مشاہیر ویشالی
۔ (7)تفہیم السنن شرح اردو اثار السنن
(دو جلد)
۔ (8)تعلیم ترقی کی شاہ کلید
۔ (9)حرف آگہی
۔ (10)اتحاد ملت اور اختلاف رائے
اصول و آداب
۔ (11)اصلاح کی فکر کیجئے
۔ (12)اچھا سماج بنائیے
۔ (13)نئے مسائل کے شرعی احکام
۔ (14)حرف حرف زندگی
سمیت پینتالیس کتابیں

رابطہ :
موبائل:9431003131
۔ 8210137717
ای میل:hudasanaul67@gmail.com
خط و کتابت کا پتا: امارت شرعیہ پھلواری شریف
پٹنہ 801505

ان خبروں کو بھی پڑھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button