QUIZ START
#1. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟
آگے
#2. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی " آواز" ہے :
آگے
#3. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟
#4. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں
آگے
#5. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی" ہمیشہ" ہے :
#6. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟
#7. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے
#8. گریزاں کون سا اسم ہے؟
آگے
#9. بہروپ کا معنی ہے :
#10. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟
آگے
#11. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟
#12. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے
#13. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟
آگے
#14. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#15. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟
#16. اسم فاعل کے لیے مثال ہے
#17. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟
Finish