Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ / معروضی سوالات – 21 ( درجہ – 6 )

اگر آپ بھی نیوجت اساتذہ میں شامل ہیں تو اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آ جائے گا۔

یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔

 

Results

Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

#1. بنارس کا قدیم نام ہے :

#2. ” تکمہ ” کا معنی ہے :

Previous
Next

#3. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟

#4. کابلی والا کہانی کس کی تصنیف ہے؟

#5. اصطبل کسے کہتے ہیں؟

Previous
Next

#6. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :

Previous
Next

#7. بہروپ کا معنی ہے :

#8. پاسبان کا معنی ہے :

#9. سائیس کا معنی ہے :

Previous
Next

#10. حضرت شیخ شرف الدین یحییٰ میری کہاں پیدا ہوئے؟

حضرت شرف الدین یحیی منیری 1263ء میں منیر شریف ضلع پٹنہ میں پیدا ہوئے۔

#11. منی کو دیکھ کر” کابلی والے” کو کیا یاد آیا؟

#12. بھارت پیارا دیش ہمارا سب دیشوں سے نیارا ہے ” وطن کا راگ ” نظم کس کا ہے؟

Previous
Next

#13. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟

#14. کنبھ کا میلہ کہاں پر اور کتنے سالوں میں لگتا ہے؟

#15. حضرت عمر بن عبدالعزیز کی خلافت کا زمانہ کتنا تھا ؟

Previous
Next

#16. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :

#17. ” اے ساری دنیا کے مالک ” راجہ اور پرجا کے مالک ” نظم کا مصنف ہے :

#18. گنگا ندی کہاں سے نکلتی ہے؟

#19. ” کاشانہ ” کا معنی ہے :

#20. گریزاں کون سا اسم ہے؟

#21. چوکس کا معنی ہے :

Previous
Next

#22. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟

#23. اے۔ پی۔ جے عبد الکلام کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟

#24. ” جگنو کی روشنی ہے کاشانہ چمن میں ” نظم "جگنو” سے ماخوذ ، اس کا مصنف ہے :

#25. آبشار کا معنی ہے :

Previous
Finish
اردو معروضی سوالات درجہ – 6
معروضی سوالات درجہ پنجم
اردو قواعد معروضی سوالات
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
Urdu Adab 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
Urdu Qwayed 01
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button