Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ / معروضی سوالات – 19 (درجہ پنجم)

اگر آپ بھی نیوجت اساتذہ میں شامل ہیں تو اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آئے گا۔ یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔


Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :
#2. ژراف کس ملک کا قومی جانور ہے؟
#3. سانچ کو آنچ نہیں کا کیا مطلب ہے؟
#4. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟
#5. "سری نواس راما نوجم” کس صوبے میں پیدا ہوئے؟
#6. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#7. بطخ میاں کس سن کو اور کہاں پیدا ہوئے ؟
#8. بہروپ کا معنی ہے :
#9. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#10. ” بظخ میاں ” کون سی خدمات انجام دیا کرتے تھے؟
#11. "سری نواس راما نوجم” کی پیدائش کب ہوئی؟
#12. "سانچ کو آنچ نہیں ” کیا ہے؟
#13. مسرف کون کہلاتے ہیں؟
#14. کلپنا چاؤلہ نے کل کتنا وقت خلا میں گزارے؟
#15. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :
#16. سکھ مذہب کے اخری گرو گرو گوبند سنگھ کی پیدائش کہاں ہوئی؟
#17. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟































