Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ 14 ، URDU MCQ TEST -14

सक्षमता परीक्षा / CTET /EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS… बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्न

URDU GK MCQ TEST 14
 

Results

Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

#1. بہار کی صوبائی کسان سبھا اس سال میں قائم ہوئی؟

#2. بہار بنگال سے کب الگ ہوا ؟

#3. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟

#4. پاٹلی پترا کا بانی کون تھا؟

#5. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے

#6. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟

#7. اسم فاعل کے لیے مثال ہے

#8. پٹنہ کو صوبائی دارالحکومت بنایا تھا ؟

#9. بہار میں سب سے زیادہ مقبول سلطان کون تھا؟

#10. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟

#11. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟

#12. بہار کو مغل سلطنت کے صوبے کے طور پر تشکیل دیا گیا تھا؟

#13. کس مغل حکمران نے سب سے پہلے بہار کو اپنی سلطنت میں شامل کیا؟

#14. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں

#15. بہار میں کسان سبھا کس کے ذریعہ قائم ہوئی؟

#16. بہار کی سیاسی طاقت، تعلیمی اور ثقافتی وقار کس دور میں پاش پاش ہوا؟

#17. انڈین نیشنل کانگریس کا اجلاس بہار میں کس مقام پر ہوا؟

#18. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے

#19. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟

#20. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟

Previous
Finish
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button