ارریہبانکابکسربھاگلپوربہاربہار مدرسہ بورڈ کی نصابی کتابیںبیگوسراےپٹنہپورنیہجموئیجہان آباددربھنگہروہتاسسارنسپولسمستی پورسہرسہسیتامڑھیسیوانشیخوپورہشیوہرکٹیہارکشن گنجکھگڑیاکیرالاکیمورگوپال گنجگیالکھی سرائےمدھوبنیمدھے پورامظفر پورمغربی چمپارنمونگیرنواداویشالی

وسطانیہ امتحان رزلٹ 2024 ، وسطانیہ ایویلیوشن کا رزلٹ جاری، ایسے چیک کریں رزلٹ

پٹنہ (10 جون 2024) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے وسطانیہ ایویلیوشن 2024 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے ۔ وسطانیہ امتحان (ایویلیوشن) 2024 میں شریک ہونے والے طلبا و طالبات بہت ہی بے صبری سے نتیجے کا انتظار کر رہے تھے، ان کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے ۔

وسطانیہ امتحان 2024 میں کل طلبا و طالبات کی تعداد 124928 ہیں جس میں طلبا کی تعداد 39851 اور طالبات کی تعداد 85077 ۔ جس میں گریڈ A سے کامیاب ہونے والے طلبا وطالبات کی مجموعی تعداد 65434 ہیں ۔ گریڈ B سے کامیاب ہونے والے طلبا و طالبات کی مجموعی تعداد 58156 ہے ۔

اس کے علاوہ گریڈ C سے کامیاب ہونے والے طلبا و طالبات کی کل مجموعی تعداد 119 ہے ۔ خیال رہے کہ اس بار غیر مسلم طلبا وطالبات کی تعداد 13 ہے۔ مجموعی طور پر کامیاب ہونے والے طلبا و طالبات کی تعداد 123709 ہے۔

وسطانیہ امتحان رزلٹ 2024 ، وسطانیہ ایویلیوشن کا رزلٹ جاری، ایسے چیک کریں رزلٹ

وسطانیہ رزلٹ 2024

وسطانیہ امتحان 2024 کا رزلٹ کیسے چیک کریں؟

وسطانیہ امتحان 2024 میں شریک ہونے والے طلبا و طالبات اپنا رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور رول نمبر ڈال کر اپنا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں ۔

Click here 👇

Wastania Evaluation 2024

Direct Link👆👇

Wastania Result 2024

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button