اہم خبریںعالمی خبریں

ڈاؤن لوڈ کیجئے نئے سال کا اسلامی کلینڈر، مہینے کے نام پر کلک کرتے ہی اس مہینے کا کلینڈر آپ کے سامنے ہوگا

28 /دسمبر 2021 (قومی ترجمان) نئے سال کا آغاز ہونے والا ہے، ایسے میں ہر کسی کو نئے سال کے آمد پر اسلامی کیلنڈر کی بھی خواہش ہوتی ہے اور اگر وہ کیلنڈر ہر وقت ساتھ رہے تو کیا کہنا! تو بس دیر کس بات کی ۔نیچے دیے گئے تصویر یا لنک پر کلک کیجئے اور ڈاؤن لوڈ کیجئے 2022 کا کلینڈر، مہینے کے نام پر کلک کرتے ہی اس مہینے کا کلینڈر آپ کے سامنے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button