سمستی پور

چھٹ ورتیوں کے درمیان پوجا کا سامان کیا گیا تقسیم

سمستی پور(محمدمصطفیٰ)سمستی پور میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 4 کے وارڈ کونسلر سنیل کمار نے وارڈ کے تقریباً 200 غریب اور لاچار لوگوں میں ساڑیاں، سوپ، ناریل اور پوجا کا سامان تقسیم کیا، اس موقع پر وارڈ کونسلر سنیل کمار نے کہا کہ ہمارے وارڈ کے غریب خاندان جن کے پاس کچھ نہیں ہے۔ چھٹ منانے کے لیے،ویسے لوگوں کے درمیان ہم نے میں پوجا کا سامان تقسیم کیا، تاکہ چھٹ ورتی اپنے خاندان کے ساتھ اس عظیم تہوار کو آسانی سے کر سکیں،موقع پر سماجی کارکن للت کمار، دیپک پاسوان، نیرج کمار، گھنچون یادو، وکاس کمار، راجیو کمار،اچیت پاسوان، پرینکا کماری، روبی کماری وغیرہ موجود تھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button