سمستی پور

پشو پالک کسان سیوا سنگھ کی جانب سے نومنتخب پنچایت نمائندوں کو کیا گیا اعزاز سے سرفراز

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) پشو پالک کسان سیوا سنگھ کی جانب سے آج پنچایت انتخاب 2021 میں نو منتخب اجیارپور بلاک حلقہ کے ضلع پارشد مکھیا سرپنچ اور پنچایت سمیتی ممبر کو منعقد ایک اعزازیہ تقریب میں اعزاز سے سرفراز کیا گیا شیو شنکر چودھری کی صدارت میں منعقد اس اعزازیہ تقریب میں نو منتخب پنچایت عوامی نمائندوں کو سنگھ کے بانی صدر بیدناتھ چودھری سابق ایم ایل اے درگا پرساد سنگھ ضلع صدر مہیندر پردھان پشو پریمی پروفیسر رام بھرت ٹھاکر ڈاکٹر بھوپندر پرساد یادو وغیرہ کے ہاتھوں تحائف و توصیفی سند دیکر اعزاز سے نوازا گیا موقع پر ضلع پارشد سویتا دیوی رنکی کماری سرپنچ یوگیندر سنگھ پنچایت سمیتی ممبر رام پرساد سنگھ رنجو کماری کرشن دیو رائے پروین کمار روشن پھول بابو سنگھ پربھو نارائن راۓ نرنجن ٹھاکر وویکا نند ٹھاکر شنکر پرساد یادو کامیشور رائے سکھ دیوسنگھ کشور کمار چودھری سمیت متعدد تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button