اہم خبریںبہارپٹنہتعلیم و روزگار

وسطانیہ ، فوقانیہ اور مولوی 2022 امتحان کا بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے شیڈول کیا جاری

پٹنہ (قومی ترجمان بیورو) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ وسطانیہ ، فوقانیہ اور مولوی 2022 امتحان پروگرام کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔نیچے آپ جاری شدہ شیڈول دیکھ سکتے ہیں۔

پروگرام برائے سالانہ ایولیوشن درجہ وسطانیہ امتحان 2022
پروگرام برائے درجہ فوقانیہ، مولوی 2022

Related Articles

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button