اہم خبریںبہارپٹنہتعلیم و روزگار

معاون اردو مترجم مینس امتحان کا نوٹیفکیشن جاری

پٹنہ (قومی ترجمان بیورو) پوسٹ اسسٹنٹ اردو مترجم کا ابتدائی امتحان28.02.2021 کو منعقد ہوا تھا، مینس امتحان کے تعلق سے بی ایس ایس سی نے 1 ستمبر 2021 کو اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے مینس امتحان کے تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

https://bssc.bihar.gov.in

نوٹیفکیشن کے مطابق معاون اردو مترجم کا مینس امتحان 19 ستمبر 2021 کو منعقد ہو سکتا ہے۔ بی ایس ایس سی نے امیدواروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ تازہ ترین معلومات کے لیے کمیشن کی ویب سائٹ https://bssc.bihar.gov.in پر لاگ ان کرتے رہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button