سمستی پور
محمد ایاز کی آمد سے اہلہ خانہ و خویش و اقارب میں خوشی ومسرت کا ماحول
دلسنگھ سرائے /سمستی پور (اے اقبال) دربھنگہ ضلع کے حیاگھاٹ مغربی بلاس پور گاؤں کے آل بدیع الزماں میں ایک اور فرد ننھے محمد ایاز ابن محمد مسیح الزماں کی آمد سے اہلہ خانہ و خویش و اقارب میں خوشی ومسرت کا ماحول بنا ہوا ہے اس خوشی کے موقع پر جہاں لوگوں کے درمیان خوردنی اشیاء و میٹھائیاں تقسیم کی گئی وہی ایک دعائیہ مجلس کا بھی انعقاد کیا گیا ننھے محمد ایاز کی آمد پر دادا محمد سمیع الزماں محمد رفیع الزماں منچن محمد شمس اللہ وسیع الزماں محمد عارف ضیاء احمد ضیاء حسین محمد وسیم محمد راشد محمد انجم محمد ٹیپو دادی عالم آرا قاصیہ خاتون وغیرہ نے بچے کی صحت عمر درازی و علم نافع کی دعا کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے