اہم خبریں

مار پیٹ کر موبائل سمیت نقد لوٹ، معاملہ درج

جالے (محمد رفیع ساگر /قومی ترجمان بیورو) کمتول تھانہ حلقہ کے سرہلی گاؤں رہائشی للت پنڈت کے بیٹے راکیش کمار پنڈت نے کمتول تھانہ حلقہ کے گوپال پور رہائشی شیو لال چوپال کے بیٹے پنکج چوپال کے خلاف کمتول تھانہ میں تحریری طور پر درخواست دے کر ایف آئی آر درج کرائی ہے جس میں یہ الزام عائد کیا ہے کہ بدھ کے روز گیارہ بجے بائک سے دوا لانے جا رہے تھے اسی اثناء میں ملزم نے گھیر کر گالی گلوج کر مار پیٹ کی اور موبائل اور ایک ہزار روپے نقد چھین لیا۔ تھانہ صدر سر ور عالم نے بتایا کہ ایف آئی آر درج کر معاملے کی تفتیش کے لئے مقدمہ اے ایس آئی راما دھار کو سونپا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button