کشن گنج
فوقانیہ / مولوی پاس تمام طلبہ طالبات کے لئے اہم خبر ، 20 سے 35 سال کے طلبہ طالبات کو ملے گا 1000 ہزار روپے ماہانہ، جانیں طریقہ کار
فوقانیہ / مولوی پاس تمام طلبہ طالبات کے لئے اہم خبر ، 20 سے 35 سال کے طلبہ طالبات کو ملے گا 1000 ہزار روپے ماہانہ، جانیں طریقہ کار
کشن گنج، 23 جنوری 2023 (قومی ترجمان) مدارس کے ان طلباء طالبات کے لیے سنہرہ موقع ہے کہ وہ 24 مہینے تک ماہانہ 1000 ہزار روپے حاصل کر سکتے ہیں ۔ ضلع کشن گنج کے فوقانیہ / مولوی پاس تمام طالبہ طالبات جن کی عمر 20 سے 25 سال کے درمیان ہے
- سکشمتا 2.0 میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات
- سکشمتا 2.0 میں پوچھے گئے سوالات
- سکشمتا پریکشا میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات جواب کے ساتھ دیکھیں
اور وہ طلبہ طالبات جن کی عمر 25 سے 35 سال کے درمیان ہے وہ ایک ہزار روپیہ مہینہ (24) جو بیس مہینے تک بے روزگاری بھتہ حاصل کرنے کیلئے اپنا K.Y.P کی معلومات کیلئے اپنے مارکشیٹ، آدھار کارڈ ،در Bank Account، رہایشی سرٹیفکیٹ (نواسی پرمان پتر) سند کا فوٹو کاپی و اصل کاپی مورخہ – 25 جنوری 2023 بروز بدھ بوقت 10 بجے دن مدرسہ مظہر العلوم واجدیہ ڈوہاباڑی میں اپنا اپنا کونسلنگ کروالیں ۔
۔DRCC بلاک کشن گنج کے اہم ذمہ داران بھی اس پروگرام میں موجود رہیں گے ۔